: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
غزہ،12مارچ(ایجنسی) اسرائیل ہوائی جہاز سے داغے گئے میزائل سے آج غزہ میں ایک 10 سالہ بچہ مارا گیا اور اس کی چھ سالہ بہن زخمی ہوگئی۔ اسرائیل فوج کی جانب سے ایک
بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل فوج نے حماس سے تعلق رکھنے والے چار قریبی کیمپوں کو نشانہ بنایا تھا کیونکہ کل جنوبی اسرائیل کے کھلے علاقوں میں چار میزائل آکر گرے تھے۔حالانکہ راکٹ کے حملوں میں کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔